توانائی بالقوہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طبیعیات) کسی جسم میں مخفی توانائی جو مناسب حالات میں ظاہر ہو جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طبیعیات) کسی جسم میں مخفی توانائی جو مناسب حالات میں ظاہر ہو جاتی ہے۔